"ایس ڈی اوز کی تقرری: میپکو ملتان سرکل کی نئی تعیناتیاں"
"ایس ڈی اوز کی تقرری اور تعیناتی: میپکو ملتان سرکل کی اہم کارروائیاں"
ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی(میپکو)ملتان سرکل انتظامیہ نے 8ایس ڈی اوز /جونیئر انجینئرز کی تقرری و تعیناتی کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ ایس ڈی او انڈسٹریل اسٹیٹ سب ڈویژن عمیر عمر لودھی کو ایس ڈی او واپڈا ٹاؤن سب ڈویژن، ایس ڈی او حسن پروانہ سب ڈویژن محمد عمران شیخ کو ایس ڈی او انڈسٹریل اسٹیٹ سب ڈویژن، ایس ڈی او قصبہ مڑل سب ڈویژن ثاقب انعام کوایس ڈی او حسن پروانہ سب ڈویژن، ایس ڈی او بوسن روڈسب ڈویژن محمد بلال شیخ کو ایس ڈی او نواں شہر سب ڈویژن، تعیناتی کے منتظر ایس ڈی او حافظ محمد رضوان کو ایس ڈی او قصبہ مڑل سب ڈویژن، محمد کامران کو ایس ڈی او پیراں غائب سب ڈویژن اور محمد اسد حسین کو اسسٹنٹ منیجر پلاننگ میپکو ملتان سرکل تعینات کیاگیاہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.