"علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب"
"اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو طلب کرلیا"
علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ طلب عدالتی حکم کے باوجود وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس ارباب محمد طاہر نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف علی امین گنڈا پور کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 12 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ علی امین گنڈا پور نے 24 جنوری کو جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.