"ازبکستان نے 7 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر امریکا کو واپس کردیے"
"افغانستان کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر ازبکستان نے امریکا کو واپس کیے"
ازبکستان نے 7 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر امریکا کو واپس کردیے ازبکستان نے 7 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر امریکا کو واپس کر دیے، جو افغان فوج کے پائلٹس نے 2021 میں طالبان سے بچاکر وسطی ایشیائی ریاست تک پہنچا دیے تھے۔ کابل نے مطالبہ کیا تھا کہ ہیلی کاپٹر افغانستان واپس بھیجے جائیں۔ جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان پر زور دیا کہ وہ امریکی ہتھیار واشنگٹن کو واپس کریں۔ امریکا نے 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد طالبان حکومت پر حملہ کرکے اس کا تختہ الٹنے کے بعد 2 دہائیوں تک افغان فوج پر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی تھی۔ تاشقند میں امریکی سفارت خانے کے ذرائع نے بتایا کہ ہم نے ان 7 ہیلی کاپٹروں کو حاصل کرلیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
Multan news
India
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.