"حسینہ واجد کے حامیوں کی جانب سے طلبہ پر حملے: بنگلہ دیش حکومت کا آپریشن"
"حسینہ واجد کے حامیوں کا طلبہ پر حملہ، 1308 سیاسی کارکن گرفتار"
حسینہ واجد کے حامیوں کی جانب سے طلباپرحملے سابق معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے حامیوں کی جانب سے طلباپرحملے کیا گیا۔ بنگلہ دیش حکومت نےحسینہ واجد کے حامیوں کیخلاف’’آپریشن ڈیول ہنٹ‘‘ کاآغاز کر دیا، ملک کے مختلف حصوں سے1308 سیاسی کارکن گرفتارکر لیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ طلبہ پرحملے کرنےوالوں کوگرفتارکرکے سزادی جائے گی۔ وزیرداخلہ جہانگیر عالم نے کہا کہ حسینہ واجد کی سوشل میڈیا پروائرل تقریر کے بعد ملکی حالات کشیدہ ہوئے۔ ، حسینہ واجد نے اپنے حامیوں کوعبوری حکومت کیخلاف کھڑے ہونے کاکہاتھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
حسینہ واجد
غیر ملکی میڈیا
’آپریشن ڈیول ہنٹ
سابق معزول وزیراعظم حسینہ واجد
بنگلہ دیش حکومت
وزیرداخلہ جہانگیر عالم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.