سٹیڈیمز کی تعمیر نو چیلنج تھی، اللہ نے سرخرو کیا: محسن نقوی
"پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی کامیابی: سٹیڈیمز کی تعمیر نو اور اللہ کا شکر"
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل سٹیڈیمز کی تعمیر نو چیلنج تھی۔ ، اللہ نے ہمیں اور پاکستان کو سرخرو کیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری دن رات کی مخلصانہ کاوشوں کو رب ذوالجلال نے ثمر آور کیا۔ ، قذافی سٹیڈیم کے بعد نیشنل سٹیڈیم کراچی کے افتتاح پر اللہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تنقید کے باوجود پوری ٹیم مشن سمجھ کر کام میں مصروف رہی، ہم پاکستان کی سوچ کے ساتھ آگے بڑھے اور اللہ تعالیٰ نے کامیاب کیا،۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی کی تعمیر میں حصہ لینے والے مزدوروں کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ واضح رہے کہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آج شام رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہو گی۔ ، تقریب میں عوام کا داخلہ فری اور نامور گلوکار پرفارم کریں گے جبکہ آتش بازی اور لائٹس شو کا شاندار مظاہرہ بھی ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محسن نقوی
پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ
چیئرمین محسن نقوی
آتش بازی
قذافی سٹیڈیم
نیشنل سٹیڈیم کراچی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.