"افغانستان کے شہر قندوز میں دھماکا، 17 افراد جاں بحق"
"قندوز میں خوفناک دھماکا، 17 افراد ہلاک، طالبان اہلکاروں کی بھی ہلاکتیں"
افغانستان کے شہر قندوز میں بینک کے باہر خوفناک دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے وقت ہوا، افغان حکام نے دھماکے کی تصدیق کردی۔ اب تک کسی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔عینی شاہدین کے مطابق قندوز ڈسٹرکٹ اسپتال میں 17 لاشیں لائی گئیں۔ ، دیگر اسپتالوں میں بھی کچھ زخمی اور لاشیں لائی گئی ہیں۔ مرنے والوں میں زیادہ تعداد طالبان اہلکاروں کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
افغانستان
جاں بحق
سرکاری ملازمین
شہر قندوز
افغان میڈیا
ڈسٹرکٹ اسپتال
17 لاشیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.