"آمدن سے زیادہ ٹرانزیکشنز کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ، ایف بی آر کا نیا فیصلہ"
"ایف بی آر نے آمدن سے زیادہ ٹرانزیکشنز کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی"
آمدن سے زیادہ ٹرانزیکشنز کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے ظاہرکردہ آمدن سے زیادہ مالیت کی ٹرانزیکشنز کرنےوالے افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں گفتگو کرتےہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے بتایا کہ بینکوں کے ساتھ شناختی کارڈ کی بنیاد پر ٹیکس دہندگان کی آمدن اور ٹرن اوور کا ڈیٹا شیئر کیا جائے گا۔ راشد محمود نے کہا کہ بینکوں سےکہاجائے گا اگر متعلقہ شخص کی ٹرانزیکشن کاحجم ایف بی آر ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتا تو رپورٹ دیں۔ چیئرمین ایف بی آر کے مطابق ویلتھ اسٹیٹمنٹ یاٹیکس ریٹرن میں ظاہر آمدن سے زیادہ مالیت کی ٹرانزیکشن پررپورٹ دینا لازمی ہوگا۔ بینکوں سے کہا جائے گا کہ ٹرانزیکشن نہ روکیں لیکن رپورٹ ایف بی آرکو فراہم کی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
ایف بی آر
قومی اسمبلی
بینکوں
چیئرمین ایف بی آر
ٹیکس دہندگان
شناختی کارڈ
راشد محمود
چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.