ایک بار پھر پاکستان کو سنوار رہے ہیں، نواز شریف
"نواز شریف نے کہا، زوال کو ترقی میں بدل دیا ہے: پاکستان کو سنوارنے کی جانب قدم"
سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ زوال کا رخ ترقی کی طرف موڑ دیا ہے۔ معاشی اشاریوں کی بہتری پاکستان کی بہتری ہے، معیشت میں بہتری لا کر ایک بار پھر پاکستان سنوار رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات کے دوران کیا۔ نواز شریف نے کہا کہ بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں، ہم نے پاکستان کی خاطر ہنستےہوئے قربانیاں دیں، آئندہ بھی دریغ نہیں کریں گے۔ ، شہباز شریف کی محنت رنگ لا رہی ہے، آئی ایم ایف نے بھی معاشی بحالی اور پاکستان کے ترقی کی طرف بڑھنے کا اعتراف کیا ہے۔ قائد ن لیگ نے ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں 22 سے 12 فیصد کی کمی سے معاشی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں۔ ، معیشت کو فائدہ ہو رہا ہے، روپیہ مستحکم ہوا اور گروتھ بڑھ رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سابق وزیراعظم
معیشت
نواز شریف
قائد ن لیگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.