"مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو اشتعال انگیز بیان پر گرفتار"
"کراچی میں آفاق احمد کی گرفتاری: مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین کو پولیس نے حراست میں لے لیا"
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو اشتعال انگیز بیان پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو کراچی میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ، پولیس نے انہیں اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ آفاق احمد کے کہنے پر کراچی میں مال بردار گاڑیاں جلائی گئیں۔ ، کورنگی میں مال بردار گاڑیوں کو جلانے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق آفاق احمد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ لانڈھی اور کورنگی تھانے میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔قبل ازیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آفاق احمد کا کہنا تھاکہ صرف 40 دن میں92 افراد ٹرکوں اور ڈمپروں کے نیچے کچلے گئے۔ ، ہم نے ہیوی ٹریفک شہر میں آنے کی اجازت نہ دینے کا خیرمقدم کیا۔ ، بعض مقامات پر ٹریفک حادثات پرمشتعل افراد نے گاڑیوں کو آگ لگائی، لانڈھی میں عوام گزشتہ روز کے حادثےکی وجہ سے مشتمل تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مقدمہ درج
ہیوی ٹریفک
چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا
مہاجر قومی موومنٹ
چیئرمین آفاق احمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.