"اے این ایف کی کارروائی: 9 ملزمان گرفتار، 63 کلو منشیات برآمد"
"اے این ایف کی کارروائی سے 79 لاکھ مالیت کی منشیات برآمد"
اے این ایف کی کارروائی،9ملزمان گرفتار،63کلومنشیات برآمد : اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،8کاروائیوں میں9ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ کاروائیوں میں79لاکھ سے زائد مالیت کی 63.402 کلو گرام منشیات برآمد۔ ،راولپنڈی میں دو مختلف یونیورسٹیوں کے قریب دو ملزمان سے 200 گرام آئس اور 172 گرام ہیروئن برآمد ہوئیں۔ گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا،۔ لاہور میں کارگو آفس میں تھائی لینڈ سے بھیجے گئے پارسل سے گھریلو سامان میں چھپائی گئی 230 گرام ویڈ برآمد۔ ، سیالکوٹ میں ڈسکہ کے قریب موٹرسائیکل سے 33.6 کلو چرس اور 4.8 کلو افیون برآمد، 2 ملزمان گرفتارکر لیے گئے۔ ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب مسافر بس میں سوار دو خواتین سے 15.6 کلو چرس برآمد، پشاو ر میں رنگ روڈ پر واقع کوریئر آفس کے ذریعے فیصل آباد اور اسلام آباد بھیجے جانے والے 3 پارسلز سے 2.4 کلو افیون اور 3 کلو چرس برآمد ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تعلیمی اداروں
راولپنڈی
اے این ایف
منشیات سمگلنگ
سیالکوٹ
منشیات فروخت
گھریلو سامان
کاروائیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.