سندھ میں زائرین کی دو بسوں کو حادثات، 16 افراد جاں بحق
"نوابشاہ اور خیر پور میں زائرین کی بسوں کے حادثات میں جانی نقصان"
نوابشاہ اور خیر پور میں زائرین کی دو بسوں کو پیش آنے والے حادثات میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔. پولیس کے مطابق نوابشاہ میں آمری روڈ پر فتوحل زرداری گاؤں کے قریب زائرین کی وین اور ٹریلر میں ٹکر ہوئی۔ جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ، زائرین شہباز قلندر کے عرس کے لیے آرہے تھے۔ادھر خیر پور میں بھی قومی شاہراہ پر رانی پور کے قریب زائرین کو لے جانے والی کوچ الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ ، حادثے کا شکار مسافر کوچ پنجاب سے سہیون جا رہی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
اسپتال منتقل
پولیس
16 افراد جاں بحق
زائرین شہباز قلندر
ریسکیو ذرائع
زائرین شہباز قلندر کے عرس
قومی شاہراہ
حادثے میں زخمی
مسافر کوچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.