مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ، شہری پریشان
"مرغی کے گوشت کی قیمت 650 روپے سے تجاوز، شہریوں کا گھریلو بجٹ متاثر"
مختلف علاقوں میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جہاں فی کلو گوشت 650 روپے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ رمضان المبارک کی آمد سے قبل کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے لیے صوبائی حکومت کی کوششوں کے باوجود مرغی کے گوشت کی قیمتیں مسلسل بلند سطح پر برقرار ہیں۔ جس کی وجہ سے شہریوں کے گھریلو بجٹ پر اضافی بوجھ پڑ رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے برائلر مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 590 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ تاہم، مقامی مارکیٹوں میں برائلر مرغی کا گوشت 670 سے 680 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جا رہا ہے۔ جو کہ جنوری 2025 کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.