"پاکستان کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے باعث افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کی کمی"
"افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کی کمی – اسمگلنگ پر قابو پانے کے اثرات"
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کی کمی پاکستان کی جانب سےٹرانزٹ ٹریڈکی آڑ میں اسمگلنگ کےخلاف زیروٹالرنس کے نتیجے میں رواں مالی سال افغانستان کی پاکستان سےٹرانزٹ ٹریڈ کےتحت درآمدات میں 79 فیصد کی نمایاں گراوٹ آئی ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کےدوران افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں سالانہ بنیاد پر 69 فیصد یا ایک ارب 48 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کےمطابق پاکستان نےٹرانزٹ ٹریڈکی آڑمیں اسمگلنگ پر قابو پانے اور ٹرانزٹ ٹریڈ کا غلط استعمال روکنے کے لیے موثر اقدامات کیے۔ ، جس کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں-ذرائع کا کہنا ہےکہ رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ جولائی 2024 تا جنوری 2025 کے دوران سالانہ بنیاد پر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ 69 فیصدکی کمی کے بعد 67 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز رہی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 2 ارب 16 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تھی- یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسمگلنگ
حکومتی ذرائع
رواں مالی سال
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ
زیروٹالرنس
ٹرانزٹ ٹریڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.