دہشتگردوں کے عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، وزیراعظم
"وزیراعظم شہباز شریف نے دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کی، عزم کا اظہار"
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حملے میں شہید ہونے والے اہلکار علی نواز کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شہباز شریف نے شہید کی بلندی درجات، اہل خانہ کیلئے صبر اور حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے دشمن ہیں، دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ لیویز اہلکار نے وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ، وطن کے امن کی خاطر جان قربان کرنے والے علی نواز شہید کو سلام پیش کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
وزیر اعظم
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف
جلد صحت یابی
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
دہشتگرد حملے
دعا
علی نواز
وطن کی حفاظت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.