چیمپئنز ٹرافی میں جیت کیلئے محنت کر رہے ہیں، محمد رضوان
محمد رضوان کی پریس کانفرنس: چیمپئنز ٹرافی کیلئے جیت کا عزم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں،۔ ٹیم کا مورال بلند ہے اور کوشش کریں گے کہ سابقہ غلطیوں سے سبق سیکھیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ میری ٹیم کا ہر کھلاڑی کپتان ہے،۔ میں صرف ٹاس کرنے یا میڈیا سے بات کرنے کے لیے سامنے آتا ہوں ۔ تاہم، ہماری ٹیم میں ہر ایک کھلاڑی کی رائے کا حترام کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے زوروشور سے تیاریاں جاری ہیں اور ہم جیت کے لیے پُرعزم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بطور ٹیم ہم میں کچھ کمیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بابر اعظم کے حوالے سے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ وہ سینئر کھلاڑی ہیں، آنے والے میچز میں وہی اوپننگ کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محمد رضوان
چیمپئنز ٹرافی
کپتان محمد رضوان
قومی کرکٹ ٹیم
ٹیم کا مورال بلند
کچھ کمیاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.