مریم نواز نے اڈیالہ جیل کے بارے میں کیا انکشاف کیا؟
اڈیالہ جیل سے خط پر خط آرہے ہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے خط پر خط آرہے ہیں۔ این آراو کیلئے منتیں کی جارہی ہیں۔ آج ہر جگہ سے اچھی خبریں آرہی ہیں جبکہ بری خبریں صرف اڈیالا جیل سے آرہی ہیں۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پہلے پنجاب میں رشوت کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا تھا، رشوت کی رقم فرح گوگی اور پنکی کو جاتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچایا۔ دوست ملکوں سے تعلقات خراب کیے، ہم نے نواز شریف کی قیادت میں ملک کو مشکلات سے نکالا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دن رات عوامی خدمت میں مصروف ہیں، آنے والا کل آج سے بہتر ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
اڈیالہ جیل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
اڈیالا جیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.