آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا

چیمپئنز ٹرافی کے کمنٹری پینل میں معروف کرکٹرز شامل

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا ہے ۔ چیمپئنز ٹرافی کے کمنٹری پینل میں ناصر حسین، این بشپ ، این سمتھ ، روی شاستری ، وسیم اکرم ، رمیز راجہ، میتھیو ہیڈن ، ایرون فنچ ، میل جونز ، سنیل گواسکر ، مائیکل ایتھرٹن ، ہرشا بھوگلے ، سائمن ڈول ، ڈیل سٹین، بازید خان ، دنیش کارتک ، شان پولاک اور کیٹی مارٹن شامل ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.