میری والدہ کو حال ہی میں زہر دیا گیا: مشال ملک
"مشال ملک نے اپنی والدہ کو زہر دیے جانے کا دعویٰ کیا"
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ میری والدہ کو حال ہی میں زہر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پاکستان اور کشمیر کی بیٹی ہوں۔ ، ہمیں تو یہی پیغام ملتے ہیں کہ سب آپ کے ساتھ ہیں لیکن ہمیں عملی اقدامات چاہئیں۔ مشال ملک نے کہا کہ وکلاء کمیونٹی نے ہمیشہ کشمیر کا ساتھ دیا، ۔ جب بھی میں یہاں آتی ہوں مجھے بہت ہمت ملتی ہے، سب لوگ یکجا ہیں اور تحریک کو سپورٹ کرتے ہیں۔ ، ہماری پوری تحریک کو لیڈر لیس کیا جا رہا ہے، رہنما جیلوں میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ جوڈیشل ٹیرر ازم کیا جارہا ہے۔ ، کشمیری قوم کو کبھی ہندوستان کی عدالتوں سے انصاف نہیں ملا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان
حریت رہنما یاسین ملک
میڈیا سے گفتگو
مشال ملک
لاہور ہائی کورٹ بار
کشمیری قوم
کشمیر کی بیٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.