عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او لینا چاہتے ہیں: رانا ثنا
"عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی کوشش، رانا ثنا اللہ کا بیان"
رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے حکومت نے عمران خان کو کوئی پیشکش نہیں کی البتہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او لینا چاہتے ہیں۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کہہ چکے ہیں کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ، بانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں اور این آر او اور ریلیف لینا چاہتے ہیں۔ عمران خان کو پیشکشن سے متعلق سوال پر رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کو کس نے آفر کی۔ ، آج تک وہ نام تو بتا نہیں سکے، البتہ حکومت کی طرف سے انہیں کوئی آفر نہیں کی گئی۔ ، حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت ضرور دی تھی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا ڈیل، رہائی یا کیسز ختم کرنے کی کوئی بات نہیں ہوئی۔ ، سیاسی جمہوریت میں ڈائیلاگ سے ہی مسائل حل ہوتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
عمران خان
اسٹیبلشمنٹ
رانا ثنا اللہ
ڈائیلاگ
رانا ثنا
معاونِ خصوصی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.