پیٹرولیم ڈیلرز اور وزارت پیٹرولیم ایک بار پھر آمنے سامنے
پیٹرولیم ڈیلرز اور وزارت پیٹرولیم ایک بار پھر آمنے سامنے: ڈی ریگولیشن فیصلے پر تنازعہ
پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے یک طرفہ فیصلے کو مسترد کردیا۔ پیٹرولیم ڈیلرز نے آج شام ہنگامی اجلاس اور کل پریس کانفرنس کا اعلان کردیا ہے۔ جب کہ ڈیلرز نے اس فیصلے کے خلاف ملک بھر میں آج سے بینرز آویزاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن سمیع خان نے کہا کہ حکومت نے ڈی ریگولیشن کا یک طرفہ فیصلہ واپس نہ لیا تو ہڑتال سمیت ہر طرح کا احتجاج کیا جاسکتا ہے۔ سمیع خان کا کہنا ہے کہ احتجاج سمیت تمام فیصلے آج ہنگامی اجلاس میں کیے جائیں گے ۔ جب کہ پیٹرولیم ڈیلرز نے مصدق ملک کو احتجاجی خط بھی لکھ دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پیٹرولیم ڈیلرز
وزارت پیٹرولیم
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن سمیع خان
سمیع خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.