غزہ کے لوگوں کو آزادی اظہار کاموقع دیا جائے:ٹرمپ
"ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو آزادی اظہار کا موقع ملنا چاہیے"
امریکی صدرٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو آزادی اظہار کاموقع دیا جائے وہ دوسری جگہ کاانتخاب کریں گے۔ ، غزہ پٹی انتہائی بہترین محل وقوع کی حامل ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ماضی میں اسرائیل کاغزہ پٹی سے دستبردار ہونا قابل غور بات ہے۔ ، اگر میں شامل نہ ہوتا توروس اوریوکرین کبھی بھی امن مذاکرات شروع نہ کرتے ،روسی صدر کوامن معاہد ے کی ضرورت نہیں پھر بھی پیوٹن معاہدہ کرنے میں مخلص ہیں۔ ڈونلڈٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ سابق امریکی صدر جوبائیڈن اورزیلنسکی نے روس سے غلط باتیں کیں۔ ، یوکرین جنگ کبھی شروع ہی نہیں ہونی چاہیے تھی، برطانوی وزیر اعظم اورفرانسیسی صدر نے بھی یوکرین جنگ بندی کیلئے کچھ نہیں کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
یوکرین
ٹرمپ
یوکرین جنگ
اسرائیل کاغزہ پٹی
امریکی صدرٹرمپ
دستبردار ہونا
بہترین محل وقوع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.