"لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں پولنگ کا عمل شروع"
"لاہور ہائیکورٹ بار انتخابات: 30 ہزار سے زائد ووٹرز بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ووٹ ڈالیں گے"
لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں پولنگ کا عمل شروع لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں پولنگ کا عمل شروع ہو گیا۔پولنگ کا عمل شام پانچ بجے تک جاری رہے گا ۔ ،ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں 30ہزار سات سو 63 ووٹرز بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔ خیال رہے کہ صدر کے عہدہ کے لیے عاصمہ جہانگیر گروپ کے ثاقب اکرم گوندل اور حامد خان گروپ کے آصف نسوانہ میں مقابلہ ہورہا ہے۔ ، سیکرٹری کی نشست پر 2 امیدواروں فرخ الیاس چیمہ اور قاسم اعجاز سمرا میں جوڑ پڑے گا۔ نائب صدر کی نشست پر 3 امیدوار شیخ حسیب بن یوسف، عبد الرحمان رانجھا اور عبدالرزاق چدھڑ مد مقابل ہیں۔ جبکہ فنانس سیکرٹری کی نشست پرحسام بن شعیب کمبوہ بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
لاہور ہائیکورٹ بار
سالانہ انتخابات
پولنگ کا عمل شروع
پولنگ کا عمل
ہائیکورٹ بار
سیکرٹری کی نشست
نائب صدر کی نشست
فنانس سیکرٹری
حامد خان گروپ
بائیو میٹرک سسٹم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.