پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو بلانے کی تیاریاں
"7 مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: صدر زرداری کا اہم خطاب"
اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو بلانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ جس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو بلانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے بعد قومی اسمبلی کے نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ 16 ویں قومی اسمبلی کی تشکیل کے بعد صدر آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ سے دوسرا خطاب ہوگا۔ جب کہ صدر زرداری کا قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مشترکہ اجلاس سے یہ ریکارڈ آٹھواں خطاب ہوگا۔ یاد رہے کہ صدر مملکت نے عام انتخابات کے بعد گزشتہ برس 18 اپریل کو پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا تھا۔ 2008 سے 2013 تک ایوان صدر میں اپنے پانچ سالہ دور کے دوران وہ پہلے ہی چھ بار پارلیمنٹ سے خطاب کرچکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری
صدر زرداری
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس
آصف علی
دوسرا خطاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.