چینی کی قیمتوں کو کنٹرول میں ناکام، قیمت 165 روپے فی کلو
"چینی کی قیمت 165 روپے فی کلو: حکومت کا کنٹرول ناکام، عوام مشکلات کا شکار"
حکومت چینی کی قیمتوں کو کنٹرول میں ناکام، مافیا پیسے کمانے لگا، مختلف شہروں میں قیمت 165 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔ مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں سے متعلق تازہ اعدادوشمار جاری، جس کے مطابق کئی شہروں میں چینی فی کلو 160 سے 165 روپے میں فروخت ہونے لگی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد، پشاور کے شہری سب سے زیادہ مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ ، دونوں شہروں میں فی کلو چینی کی قیمت 165 روپے،جبکہ ملک کے دیگر شہروں میں فی کلو چینی کی قیمت 160 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ راولپنڈی، لاڑکانہ، کراچی میں فی کلو چینی 160 روپے میں دستیاب ہے،۔ جبکہ لاہور ،ملتان اور کوئٹہ میں بھی چینی 155 روپے فی کلوتک میں دستیاب ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
چینی کی قیمتوں
ادارہ شماریات
مختلف شہروں
مہنگی چینی
مافیا پیسے کمانے لگا
مہنگی چینی خریدنے پر مجبور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.