"بھارت کے خلاف 5-4 سپنرز کھلانے کا پلان: عاقب جاوید"
"عاقب جاوید کا بھارت کے خلاف 5-4 سپنرز کھلانے کا اعلان"
بھارت کیخلاف 5-4 سپنرز کھلانے کا پلان ہے : عاقب جاوید پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہاہے کہ بھارت کا4-5 اسپنر کھلانے کا پلان ہے۔ ، ہم نے اپنی اسٹرینتھ پر کھیلنا ہے، ہم نے اپنی ٹیم سوچ سمجھ کر منتخب کی ہے۔ ، پاکستان اور بھارت کے میچ میں ہمیشہ جوش ہوتا ہے یہی خوبصورتی ہے، فخرہمارا میچ ونر کھلاڑی تھا۔ قومی ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بھارت کیخلاف اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم بہت بیلنس ہے۔ ، پاک بھارت میچ میں ہر کھلاڑی کے پاس کارکردگی دکھانے کا موقع ہوتا ہے، ۔ پاکستان کے تمام کھلاڑی دبئی میں لیگز اور پی ایس ایل کھیل چکے ہیں۔ ، پاکستان کے کھلاڑی دبئی کی کنڈیشنز سے واقف ہیں، پلیئنگ الیون کل ٹاس کے وقت مل جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پریس کانفرنس
قومی ٹیم
عاقب جاوید
عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید
پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ
پاکستان اور بھارت
پاک بھارت
پاک بھارت میچ
، فخرہمارا میچ ونر کھلاڑی تھا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.