حقوق کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی
"علی امین گنڈاپور: صوبے کے حقوق کی جنگ میں ہم آخری حد تک جائیں گے"
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ہے کہ پن بجلی کے خالص منافع کے دو ہزار ارب روپے ادا کرنا ہوں گے۔ ، صوبے کے حقوق کیلئے آخری حد تک جائیں گے، اگر ہمارے حق کیلئے گولی چلائی گئی تو وہی ذمہ دار ہوں گے جو گولی چلائیں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہا ریاست اور عوام کے درمیان تعلق آئین ہوتا ہے۔ ، ہم نے آئین پر عملدرآمد نہ کر کے ملک کو توڑا، ہم نے اس سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگر حکومت اور عوام میں اعتماد نہ ہو تو پھر ٹیکس وصولی کم ہو جاتی ہے۔ ، فاٹا کے انضمام سے صوبے کی آبادی 57 لاکھ بڑھ گئی۔ ، یہ علاقہ پہلے ہی بہت پسماندہ ہے اس کو ملک کے باقی علاقوں کے برابر لانے کیلئے مزید وسائل چاہیے ہیں۔ ، ریاست اور عوام کے درمیان تعلق آئین ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ کے پی
پن بجلی
صوبے کے حقوق
فاٹا کے انضمام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.