"9 مئی کے واقعات میں عمران خان ملوث تھے: تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات"
"9 مئی 2023 کے سانحے میں عمران خان ملوث تھے: نگران حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ"
9 مئی کے واقعات میں عمران خان ملوث تھے، تحقیقاتی رپورٹ نگران حکومت کے دور میں کی گئی سانحہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی 2023 کے واقعات باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے۔ ، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ان واقعات میں براہ راست ملوث تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دینے کے لیے کردار ادا کیاؤ۔ ، تاہم شاہ محمود قریشی، چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف مقدمات قائم ہونے کے باوجود تحقیقاتی رپورٹ میں نام شامل نہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ تحقیقاتی رپورٹ میں حماد اظہر، زرتاج گل، مراد سعید، علی امین گنڈاپور، شاندانہ گلزار کے نام شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
شاہ محمود قریشی
بانی پاکستان تحریک انصاف
تفصیلات
چوہدری پرویز الہی .
نگران حکومت
منصوبہ بندی
ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
تحقیقاتی رپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.