نیویارک انتظامیہ کا روز ویلیٹ ہوٹل کی لیز ختم کرنے کا اعلان
"نیویارک انتظامیہ نے روز ویلیٹ ہوٹل کی لیز ختم کرنے کا فیصلہ کیا"
پاکستان اور نیو یارک سٹی کے حکام مین ہیٹن میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کے مستقبل کے بارے میں بات چیت شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ جب شہر کے میئر نے اس معاہدے کو جلد ختم کرنے کا اعلان کیا تھا جس میں اس اہم جائیداد کو پناہ گزینوں کے لیے پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ 1924 میں کھولے گئے اس ہوٹل کا نام سابق امریکی صدر تھیوڈور روزویلٹ کے نام پر رکھا گیا ہے۔ ، یہ شہر کے مرکزی ریلوے اسٹیشن گرینڈ سینٹرل ٹرمینل کے بغل میں واقع ہے۔ 2023 میں ہوٹل کی مالک پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے نیویارک شہر کی انتظامیہ کے ساتھ 22 کروڑ ڈالر کی 3 سالہ لیز کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ لیز کے تحت جون 2026 تک ہوٹل کا کنٹرول شہر کے پاس ہونا تھا جس کے بعد اسے پی آئی اے کے حوالے کر دیا جائے گا،۔ یہ انتظام ابتدائی طور پر امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر انسانی بحران کی وجہ سے نیویارک پہنچنے والے تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
معاہدے
نیویارک
ویلیٹ ہوٹل
سابق امریکی
پناہ گاہ
میکسیکو
نیویارک شہر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.