شمالی کوریا کرپٹو کرنسی کی چوری میں ملوث: امریکا کا الزام
شمالی کوریا کی کرپٹو کرنسی چوری: امریکا کی ایف بی آئی کی تحقیقات
1.5 ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی کی چوری میں شمالی کوریا ملوث: امریکا امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے شمالی کوریا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ گزشتہ ہفتے ایک ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کے ڈیجیٹل اثاثوں کی چوری میں ملوث ہے۔ڈ دبئی میں قائم کرپٹو کرنسی ایکسچینج ’بائی بٹ‘ نے گزشتہ ہفتے اطلاع دی تھی کہ اس کے کرپٹو کرنسی ایتھیریم سے 4 لاکھ لوٹ لیے گئے۔ کمپنی کے مطابق حملہ آوروں نے ٹرانزیکشن کے دوران سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اثاثوں کو نامعلوم پتے پر منتقل کیا۔ امریکی حکومت نے پیانگ یانگ پر چوری کا الزام عائد کیا،۔ اور ایف بی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’شمالی کوریا کرپٹو کرنسی ایکسچینج ’بائی بٹ‘ سے تقریباً ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے ورچوئل اثاثوں کی چوری کا ذمہ دار ہے۔‘ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
امریکا
امریکی حکومت
خلاف ورزی
بائی بٹ
امریکی فیڈرل
ایف بی آئی
یکیورٹی پروٹوکولز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.