مولانا فضل الرحمان کا ردعمل: دارلعلوم حقانیہ اور مولانا حامد پر حملہ میرے گھر پر حملہ ہے
مولانا فضل الرحمان کا شدید ردعمل، دارلعلوم حقانیہ اور مولانا حامد پر حملے کی مذمت
دارلعلوم حقانیہ اور مولانا حامد پر حملہ میرے گھر اور مدرسے پر حملہ ہے: فضل الرحمان جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر مولانا حامد الحق کی شہادت پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے مدینہ منورہ سے حافظ سلمان الحق سے رابطہ کیا۔ ، انہوں نے حافظ سلمان الحق سے تعزیت کی اور واقعے کی تفصیلات معلوم کیں۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ دارالعلوم حقانیہ پر حملہ اور مولانا حامد الحق سمیت شہداء کی خبر سے دل رنجیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دارلعلوم حقانیہ اور مولانا حامد الحق پر حملہ میرے گھر اور مدرسے پر حملہ ہے۔ ، ظالموں نے انسانیت، مسجد، مدرسے، جمعہ اور ماہ رمضان کی آمد کی حرمت کو پامال کیا۔ ، دہشت گردی اور بےامنی معاشرے کے لیے ناسور بن چکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
فضل الرحمان
دہشت گردی
مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام
مولانا حامد الحق
دارلعلوم حقانیہ
حافظ سلمان الحق
شہادت پر سخت ردعمل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.