محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: رمضان المبارک میں بارشیں اور برفباری متوقع
رمضان المبارک کے دوران بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا اہم اعلان
رمضان المبارک میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے آغاز میں ہی ملک بھر میں بارشیں برسنے کی نوید سنا دی۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہیر احمد بابر کے مطابق دو مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ جس سے رمضان کے پہلے عشرے میں بارشیں برسیں گی۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق پیر اور منگل سے ملک کے میدانی علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔ ، بارشوں کے نئے سلسلے سے زراعت پر اچھے اثرات پڑیں گے۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محکمہ موسمیات
بارشوں
میدانی علاقوں
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہیر احمد بابر
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات
بارشیں برسنے کی نوید
تبصرے
Please keep the discussion respectful.