پاکستان میں ای وی چارجنگ نیٹ ورک کے قیام کے لیے اہم پیش رفت
حب پاور ہولڈنگز کا پاکستان میں ای وی چارجنگ نیٹ ورک کے قیام پر کام جاری
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے حب پاور ہولڈنگز کا پاکستان میں سب سے بڑے ای وی چارجنگ نیٹ ورک کے قیام کے لیے کام جاری ہے۔ حب پاور ہولڈنگز لمیٹڈ کے ماتحت حبکو گرین اور پی ایس او کے مابین ملک بھر میں ای وی چارجنگ انفراسٹرکچر کی تنصیب کا معاہدہ طے پا گیا۔ حکومت کا 2030ء تک نئی ای وی پالیسی کے تحت پاکستان میں 30 فیصد گاڑیوں کو الیکٹرک بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں حبکو گرین کی جانب سے کراچی میں پہلے ای وی چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ حبکو گرین کے چارجنگ اسٹیشنز کی تنصیب کے ذریعے الیکٹرک گاڑیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کو فروغ ملے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
چارجنگ اسٹیشنز
الیکٹرک گاڑیوں
خصوصی سرمایہ کاری
ای وی چارجنگ نیٹ ورک
قیام کیلئے پیش رفت
حبکو گرین
چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.