"ٹرمپ نے یوکرین کو دی جانیوالی فوجی امداد روک دی، صدر زیلنسکی سے جھڑپ کے بعد فیصلہ"
"ٹرمپ کا یوکرین کے فوجی امداد روکنے کا فیصلہ: روس کے ساتھ پالیسی میں تبدیلی"
ٹرمپ نے یوکرین کو دی جانیوالی فوجی امداد روک دی وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کے ساتھ جھڑپ کے بعد یوکرین کو دی جانے والی فوجی امداد روک دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب ٹرمپ نے جنوری میں عہدہ سنبھالنے کے بعد یوکرین اور روس کے بارے میں امریکی پالیسی تبدیل کرلی تھی۔ انہوں نے ماسکو کے بارے میں زیادہ مصالحتی موقف اختیار کیا تھا اور جمعے کو وائٹ ہاؤس میں زیلنسکی کے ساتھ تصادم کے بعد ٹرمپ نے روس کے ساتھ جنگ میں واشنگٹن کی حمایت پر کم شکر گزار ہونے پر یوکرینی صدر پر تنقید کی تھی۔ صدر ٹرمپ کا واضح کہنا ہے کہ وہ امن پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں، اپنے شراکت داروں کو بھی اس مقصد کے لیے پرعزم ہونے کی ضرورت پر زور دیتے رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وائٹ ہاؤس
ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ٹرمپ
برطانوی خبر رساں
صدر ولادیمیر زیلینسکی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.