ایبٹ آباد گلیات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع
"ایبٹ آباد گلیات میں شدید برفباری، سیاحوں کے لیے احتیاطی تدابیر"
ایبٹ آباد گلیات میں ایک مرتبہ پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، ۔ جس کے باعث ایبٹ آباد کی چھانگلی میں 2 فٹ سے زیادہ اور ایوبیہ میں 1 فٹ سے زیادہ برف جمع ہو چکی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ رخ علی نے بھی اس بات کی تصدیق کی۔ بارش اور برفباری کے باعث ایبٹ آباد کا موسم شدید سرد ہو گیا ہے، اور علاقے میں سفر کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے۔ شاہ رخ علی نے بتایا کہ ایبٹ آباد گلیات کے تمام راستوں کو کلیر کیا جا رہا ہے تاکہ سیاحوں کو پریشانی نہ ہو۔ انہوں نے گلیات کی جانب سفر کرنے والے سیاحوں کو چند احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت دی۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاح گرم ملبوسات پہن کر سفر کریں، گاڑی میں فیول مکمل رکھیں۔ ، اور چین اور لینڈ سلائڈنگ والے علاقوں میں گاڑیاں پارک نہ کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بارش اور برفباری
ایبٹ آباد گلیات
برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع
ڈائریکٹر جنرل گلیات
شاہ رخ علی
چند احتیاطی تدابیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.