اسٹیون اسمتھ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
اسٹیون اسمتھ کی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ: شاندار سفر کا اختتام
آسٹریلوی کپتان کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان اسٹیون اسمتھ نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی شکست کے فوری بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تاہم وہ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کے لیے دستیاب رہیں گے۔ ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق 35 سالہ اسٹیون اسمتھ نے بھارت کے ہاتھوں شکست کے فوری بعد اپنے ساتھیوں کو مطلع کیا تھا کہ انہوں نے اپنا آخری ون ڈے میچ کھیلا ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں چیمپئنز ٹرافی میں کپتان کی ذمے داری ادا کرنے کے باوجود 2027 ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ اسٹیون اسمتھ کا کہنا تھا کہ ’یہ سفر بہت اچھا رہا ہے اور میں نے اس کے ہر منٹ کو پسند کیا ہے‘،۔ ’بہت سے حیرت انگیز اوقات اور حیرت انگیز یادیں ہیں۔ ، ٹیم کے بہت سے شاندار ساتھیوں کے ساتھ 2 ورلڈ کپ جیتنا ایک بڑی خاص بات تھی۔ \ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آسٹریلیا
چیمپئنز ٹرافی
ریٹائرمنٹ
ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلوی کپتان
اسٹیون اسمتھ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.