"پنجاب میں غیر محفوظ 8 ادویات پر پابندی: صحت کے لیے خطرہ"
"پنجاب میں غیر محفوظ ادویات کے استعمال پر پابندی: فلیجل، ٹراما ڈول اور دیگر ادویات شامل"
پنجاب میں غیر محفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی : پنجاب میں غیر محفوظ8ادویات کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ۔ چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب نے میڈیکل سٹورز، فارمیسز کو ادویات فروخت سے روک دیا۔ ، تمام ڈرگ انسپکٹرز کو ادویات کا سٹاک قبضے میں لینے کا حکم دے دیا۔ ،بیکٹریکل انفکیشن کے لیے استعمال ہونیوالی گولی فلیجل بھی غیر معیاری قراردی گئی ہے۔ مختلف بیماریوں میں درد کم کرنے والے انجکشن ٹراما ڈول بھی مضر صحت قرار دیا گیا۔ ،آئی وی کینولا اور بیکٹریکل انفکیشن کا انجکشن میٹرنیڈوزل بھی غیر معیاری قراردیا گیا ہے۔ ، کراچی کسٹمز حکام نے غیر رجسٹرڈ درد کش ادویات کے7بیچ پکڑے۔ ، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے7مخصوص بیچ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان'
پنجاب میں غیر محفوظ
چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب
تمام ڈرگ انسپکٹرز
کراچی کسٹمز حکام
غیر معیاری قرار
ادویات فروخت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.