ملک بھر میں دہشت گردی مسلسل بڑھ رہی ہے:شیری رحمٰن
"پیپلز پارٹی کی شیری رحمٰن کا بیان: دہشت گردی کی روک تھام کے لیے دعا اور دوا دونوں ضروری ہیں"
پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی روک تھام کے لیے دعا کے ساتھ دوا بھی ضروری ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری ہاؤس سے گزارش ہے کہ تشویش ناک صورتِ حال پر سیر حاصل گفتگو ہونی چاہیے۔ سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا کہ ملک بھر میں دہشت گردی مسلسل بڑھ رہی ہے، بنوں واقعے میں بہت سی قیمتی جانیں چلی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف طویل جنگ لڑی ہے، ۔ پاکستان نے اس جنگ میں 80 ہزار سے زائد جانیں قربان کیں۔ شیری رحمٰن نے کہا کہ گلوبل انڈیکس میں دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
دہشت گردی
پیپلز پارٹی
سینیٹر شیری رحمٰن
شیری رحمٰن
تشویش ناک صورتِ حال
متاثرہ ممالک
گلوبل انڈیکس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.