محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں خراب
گوداموں میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں خراب ہونے کے قریب: بلوچستان حکومت کا بڑا اقدام
کوئٹہ: بلوچستان میں محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں پڑے پڑے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ محکمہ خوراک بلوچستان نے 2 سال قبل گندم کی 10 لاکھ بوری زمینداروں سے خرید کر اسٹاک کی تاکہ گندم کی کمی کی صورت میں فلور ملزمالکان کو دی جاسکے۔ تاہم گزشتہ سال گندم کی اچھی فصل ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں آٹا اور گندم وافر مقدار میں موجود رہا۔ ، اب بلوچستان میں محکمہ خوراک کے گوداموں میں 8 لاکھ بوریاں گندم موجود ہیں اور محکمہ خوراک کے گوداموں میں بہتر سہولیات نہ ہونے سے یہ گندم خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومت نے گندم اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔ مگر 2 سال قبل خریدی گئی گندم کی قیمت موجودہ قیمت سے زیادہ ہونے کی وجہ محکمہ خوراک کو بڑے پیمانے پر مالی نقصان کا اندیشہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ خوراک
اوپن مارکیٹ
محکمہ خوراک بلوچستان
8 لاکھ بوریاں
گندم کی کمی
سہولیات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.