جوہری ہتھیاروں کے استعمال کاخطرہ ہروقت موجود :ٹرمپ
"جوہری ہتھیاروں کا خطرہ: ٹرمپ کی تشویش اور عالمی صورتحال"
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ بہت اچھا ہوگااگر ہم سب جوہری ہتھیاروں سے پاک ہوجائیں۔ ، جوہری ہتھیاروں کے استعمال کاخطرہ ہروقت موجود ہے۔ امریکی صدرنے کہا کہ فرانس نے یورپ کوروس سےبچانےکیلئے اپنے جوہری ہتھیارکے استعمال کی پیشکش کی تھی۔ ، دنیا میں سب سے زیادہ 6 ہزار جوہری ہتھیار روس کے پاس ہیں، دنیا میں سب سے زیادہ 6 ہزار جوہری ہتھیار روس کےپاس ہیں۔ ، امریکا کے پاس 5 ہزار اورچین کے پاس 350 جوہری ہتھیار ہیں۔ امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ امریکا یوکرین سے معدنی معاہدے کیساتھ امن بھی چاہتا ہے۔ ، امریکا کی یوکرین سے انٹیلی جنس شیئرینگ جاری ہے،یوکرین سے متعلق سعودی عرب سے خوش خبری کاامکان ہے۔ ،روس،چین اورایران کی فوجی مشقوں کاامریکا پرکوئی اثر نہیں،روس کےخلاف ٹیرف سے متعلق مختلف چیزوں پر غوری جاری۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
امریکا
ٹرمپ
جوہری ہتھیاروں
جوہری ہتھیار
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ
خوش خبری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.