"طورخم گزرگاہ پر کشیدگی ختم کرنے کے لیے پاک افغان جرگہ"
طورخم گزرگاہ پر کشیدگی ختم کرنے کیلئے پاک افغان جرگہ
خیبر: پاک افغان طورخم گزرگاہ کھلوانے کے لیے دونوں ممالک کے مشترکہ جرگے میں سیز فائر پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق طورخم گزرگاہ پر جاری کشیدگی کم کرانے اور گزرگاہ کھلوانے کے لیے پاک افغان عمائدین پر مشتمل جرگہ ہوا جس میں 11 مارچ تک فائر بندی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ جرگہ ذرائع نے بتایا کہ 11 مارچ تک سرحد کے دونوں جانب تعمیرات پر پابندی ہوگی، جرگہ ممبران 11 مارچ کو افغان فورسز کی متنازع تعمیرات کا جائزہ لیں گے۔ اور سرحد سے متصل تعمیرات کے تنازع حل ہونے پرطورخم بارڈر کھولا جائےگا۔ دوسری جانب کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ پاک افغان طورخم گزرگاہ آج 17ویں روز بھی بند ہے۔ اور طورخم تجارتی گزرگاہ بند ہونےسے یومیہ 3ملین ڈالر کانقصان ہوتاہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تعمیرات
پاک افغان جرگہ
طورخم گزرگاہ
طورخم تجارتی
پاک افغان عمائدین
مشتمل جرگہ
متنازع تعمیرات
فائر بندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.