وہاب ریاض کا نیشنل ٹی 20 کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ
"سابق قومی کرکٹر وہاب ریاض نے نیشنل ٹی 20 کپ سے دستبردار ہونے کا اعلان"
سابق قومی کرکٹر وہاب ریاض نے نیشنل ٹی 20 کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نیشنل ٹی 20 کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ، انہیں ایونٹ میں لاہور وائٹس کی نمائندگی کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق وہاب ریاض نے نجی اور چیمپئنز کپ کی مصروفیات کی وجہ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ نیشنل ٹی 20 کپ میں نام آنے پر وہاب ریاض کو سخت تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا۔ ، وہاب ریاض نے اگست 2023ء میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا- یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
چیمپئنز کپ
وہاب ریاض
سابق قومی کرکٹر وہاب ریاض
نیشنل ٹی 20 کپ س
نیشنل ٹی 20 کپ
دستبردار ہونے کا فیصلہ
مصروفیات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.