21 فروری سے بند طورخم بارڈر کراسنگ جلد کھلنے کی توقع
طورخم بارڈر کراسنگ دوبارہ کھلنے کی امید، افغان فریق سے مثبت اشارے
21 فروری سے بند طورخم بارڈر کراسنگ جلد کھلنے کی توقع 21 فروری سے بند طورخم بارڈر کراسنگ جلد ہی دوبارہ کھلنے کی توقع ہے، کیونکہ پاکستانی سیکیورٹی حکام نے منگل کے روز قبائلی عمائدین کے ساتھ ایک ملاقات کی۔ ، اس دوران بتایا گیا کہ افغان فریق کی جانب سے کچھ ’مثبت اشارے‘ ملے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ جرگے کا اجلاس رات گئے ہوا جس میں پاک-افغان طورخم بارڈر سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ، یہ پیش رفت کابل اور جلال آباد میں حکام کے ساتھ افغان جرگے کی ملاقاتوں کے بعد سامنے آئی ہے۔ مذاکرات سے باخبر ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ وہ افغان جرگے کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ ، جس میں قبائلی عمائدین اور تاجر شامل ہیں۔ واضح رہے کہ 21 فروری کو پاکستانی اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان سرحد کے دونوں جانب تعمیراتی سرگرمیوں پر اختلافات پیدا ہونے کے بعد طورخم بارڈر کراسنگ کے ذریعے لوگوں کی سرحد پار نقل و حرکت اچانک معطل کردی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
قبائلی عمائدین
پاک افغان طورخم بارڈر
بند طورخم بارڈر کراسنگ
دوبارہ کھلنے کی توقع
جرگے کا اجلاس
پاکستانی سیکیورٹی حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.