یوکرین 30 روزہ جنگ بندی پر متفق، امریکہ کی سیکیورٹی معاونت بحال
یوکرین نے 30 دن کی جنگ بندی تجویز کو قبول کرنے کا عندیہ دیا
یوکرین 30 روزہ جنگ بندی کیلئے تیار ، امریکہ کا بڑا بیان آگیا یوکرین نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی تجویز کردہ ابتدائی 30 روزہ جنگ بندی کو قبول کرنے کیلئے تیار ہے۔ ، یہ اعلان ایک مشترکہ بیان میں کیا گیا۔تفصیلات کےمطابق امریکہ نے ایک 30 دن کی عارضی جنگ بندی کی تجویز دی ہے۔ تاکہ دونوں فریق امن مذاکرات کا آغاز کر سکیں،یوکرین نے اس جنگ بندی کو قبول کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ،ابھی تک روس کی طرف سے اس تجویز پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ واشنگٹن نے فوری طور پر یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ اور "سیکیورٹی معاونت" بحال کرنے کا اعلان کر دیا کیا۔ ، انٹیلی جنس شیئرنگ کی بحالی پر امریکہ دوبارہ یوکرین کو روسی فوجی نقل و حرکت اور دیگر حساس معلومات فراہم کرے گا۔ اس میں جدید دفاعی ساز و سامان، ڈرونز، اور دیگر فوجی مدد شامل ہو سکتی ہے۔ ، یہ فیصلہ یوکرین کے 30 روزہ جنگ بندی معاہدے کو قبول کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
امریکہ
واشنگٹن
یوکرین
جنگ بندی معاہدے
انٹیلی جنس شیئرنگ
سیکیورٹی معاونت
حساس معلومات فراہم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.