ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
ایران نے امریکا سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
ایران کا امریکا کیساتھ مذاکرات نہ کرنیکا اعلان ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کیساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابل قبول نہیں،۔ میں امریکا سے بات چیت نہیں کروں گا،ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا جوکرنا چاہتا ہے کرے، ایسی بات چیت کو قبول نہیں کریں گے جو دھمکیوں کے تحت کی جائے۔ خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےجوہری معاہدے پر بات چیت کیلئے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ایک خط لکھا تھا۔ ،خط میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران سے نمٹنے کے دو ہی طریقےہیں،ایک فوجی طورپر، یا پھر ڈیل کریں۔ خط کے بعد ایرانی سپریم لیڈر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ بدمعاشی کرنے والے کچھ ممالک مسائل حل کرنے نہیں۔ بلکہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے بات چیت پر زور دیتے ہیں، ایران ایسے ممالک کے مطالبات قطعی تسلیم نہیں کرے گا۔ اور اپنے میزائل پروگرام کے خاتمے کے مطالبات بھی تسلیم نہیں کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ایران
غیر ملکی میڈیا
ایرانی صدر
دھمکیاں
دو ٹوک اعلان
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
میزائل پروگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.