وزیرِ اعظم کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی شدید مذمت
وزیرِ اعظم نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی مذمت کی
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ڈھاڈر، بولان پاس میں جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شہباز شریف کاکہنا ہے کہ دھشتگردوں کے خلاف جاری کارروائی میں سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکار بہادری و پیشہ ورانہ مہارت سے انکا سدباب کر رہے ہیں۔ ،دشوار راستوں کے باوجود آپریشن میں شامل سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کے حوصلے بلند ہیں۔ ، سیکورٹی فورسز بروقت کارروائی اور بہادری سے بزدل دھشتگردوں کو پسپائی کی جانب دھکیل رہے ہیں۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکار بہت جلد اس آپریشن میں کامیاب ہونگے اور بزدل دھشتگردوں کو انکے انجام تک پہنچائیں گے۔ ،بزدلانہ حملہ کرنے والے حیوان صفت دھشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ،دھشتگرد بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں،دہشت گردوں کا رمضان المبارک کے پر امن اور بابرکت مہینے میں معصوم مسافروں کو نشانہ بنانا اس بات کی واضح عکاسی ہے کہ ان دہشت گردوں کا دین اسلام، پاکستان اور بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
شہباز شریف
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
جعفر ایکسپریس
رمضان المبارک
سیکورٹی فورسز
بزدلانہ حملہ
دھشتگرد بلوچستان
پاکستان اور بلوچستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.