یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا: روس
روس کا یوکرین کے بارے میں فیصلہ: امریکا کا نہیں، روس کا اختیار
روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا۔ روس نے یوکرین کی جانب سے 30 روزہ جنگ بندی اور پائیدار امن کی بحالی کیلئے امریکی تجویز تسلیم کرنے کے معاملے پر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے تنازع کے حوالے سے فیصلے روس خود کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ روسی فیڈریشن کی پوزیشن کچھ فریقین، معاہدوں، کوششوں کی وجہ سے فیڈریشن سے باہر نہیں بلکہ اندر طے ہوتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
یوکرین
روس
غیر ملکی خبر ایجنسی
پائیدار امن کی بحالی
امریکی تجویز تسلیم
فیڈریشن سے باہر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.