کراچی میں خسرہ کی وبا پھر زور پکڑ گئی، سرکاری ہسپتالوں میں درجنوں بچے داخل
کراچی میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ، سرکاری ہسپتال بھر گئے
خسرہ پھر زور پکڑ گیا، سرکاری ہسپتالوں میں درجنوں بچے داخل کراچی میں خسرہ پھر زور پکڑ گیا، سرکاری ہسپتالوں میں درجنوں بچے داخل کرادیے گئے،۔ سندھ انفیکشس ڈیزیزز ہسپتال نیپا کا ائسولیشن وارڈ مریضوں سے بھرگیا۔ کراچی خسرہ کے کیسز میں پھر تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ، سرکاری ہسپتالوں میں خسرہ سے متاثرہ درجنوں بچے داخل کرائے جاچکے ہیں۔ سندھ انفکشس ڈیزیزز ہسپتال کا آئسولیشن وارڈ مریضوں سے فُل ہوگیا۔ ، ہسپتال میں خسرہ سے متاثرہ 17 مریض زیر علاج ہیں۔ جن میں سے 8 بچے ایک سال سے کم عمر کے ہیں۔ قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں بھی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے۔ اور یومیہ 6 سے زائد بچے خسرہ سے متاثر ہوکر ایمرجنسی میں پہنچ رہے ہیں۔ اور روزانہ خسرہ کے 8 سے 10 کیسز رپوٹ ہورہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ہسپتال
سرکاری ہسپتالوں
خسرہ پھر زور پکڑ گیا
کراچی میں خسرہ پھر زور پکڑ گیا،
خسرہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.