عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں جاری کرنے کا اعلان

عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں جاری کرنے کا اعلان

پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عید سے قبل جاری، نوٹیفکیشن جاری

عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں جاری کرنیکا اعلان محکمہ خزانہ پنجاب نے عید الفطر پر تنخواہیں قبل از وقت جاری کرنیکا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں قبل از وقت جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ ، نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کو 26 مارچ کو تنخواہیں دے دی جائیں۔ تنخواہ کی جلد ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سیکریٹری خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی جلد تنخواہوں کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن متعلقہ محکموں کو ارسال کردیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.