کراچی سے چلنے والی بولان ایکسپریس 14 مارچ تک معطل

کراچی سے چلنے والی بولان ایکسپریس 14 مارچ تک معطل

"کراچی سے بولان ایکسپریس کی معطلی: مسافروں کو مکمل رقم کی واپسی"

جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد کراچی سے چلنے والی بولان ایکسپریس 14 مارچ تک معطل کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے چلنے والی بولان میل ایکسپریس 14 مارچ تک معطل کردی گئی ہے۔ متاثرہ مسافروں کو مکمل رقم واپس کی جائے گی۔ ریلوے نے تمام مسافروں سے گزارش کی ہے کہ وہ متبادل سفری منصوبہ بندی کرلیں۔ واضح رہے کہ منگل کو کالعدم تنظیم بی ایل اے نے جعفر ایکسیریس پر حملہ کیا اور سیکڑوں افراد کو یرغمال بنالیا۔ ، پاک فوج نے کارروائی کرتے ہوئے 30 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے 190 یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.