"چین، روس اور ایران جوہری ہتھیاروں پر بیجنگ میں مذاکرات کریں گے"
"چین، روس اور ایران کے درمیان جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اہم اجلاس"
چین، روس اور ایران جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر بیجنگ میں مذاکرات کریں گے چین میں روس اور ایران کے ساتھ ایرانی ’ایٹمی مسئلے‘ پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوگا۔ جبکہ دونوں ممالک اپنے نائب وزرائے خارجہ کو بیجنگ بھیجیں گے۔ واضح رہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعلقات 2022 میں یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد سے مضبوط ہوئے ہیں۔ ان کے درمیان جنوری میں اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے تھے۔ دونوں ممالک کے چین کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ چین کے نائب وزیر خارجہ ما زاؤکسو اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس میٹنگ کے بعد اسی دن نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرے ایک اجلاس ہوگا۔ جس میں ایران کی جانب سے یورینیم کے ذخیرے میں توسیع کے حوالے سے بات کی جائے گی، جو ہتھیاروں کے درجے کے قریب ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
اقوام متحدہ
سلامتی کونسل
بیجنگ
یوکرین جنگ
جوہری ہتھیاروں
ایران اور روس
نائب وزرائے خارجہ
یورینیم کے ذخیرے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.